Thursday, October 12, 2017

Maloomat Pakistan by Faisal Aslam

ایک بار پھر سے ایک نئی کتاب کے ساتھ حاضر ہوں۔ پہلے میری کچھ کتابیں آپ پڑھ چکے ہیں اسی سلسلے کی یہ ایک اور کتاب پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب صرف پاکستان کے متعلق ہے۔ میں نے پہلے کی طرح اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے تمام معلومات جو اس کتاب میں پیش کروں وہ تصدیق شدہ ہوں۔ زیادہ تر معلومات جو اس کتاب میں دی گئی ہیں وہ وکیپیڈیا سے لی گئی ہیں۔ 



امید کرتا ہوں پہلے کی طرح اس کتاب کو بھی آپ پسند کریں گے۔ اگر کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو ضرور مطلع فرمائیے گا تاکہ نیکسٹ ایڈیشن میں اس کی درستگی کی جاسکے۔ اس کے علاوہ آپ کی فیڈ بیک کا بھی انتظار رہے گا کہ اس کتاب میں آپ کو کوئی کمی نظر آئے تو بھی ضرور بتائیے گا تاکہ اگلے ایڈیشن میں اس چیز کو ایڈ کیا جاسکے۔ ظاہر ہے یہ کتاب پہلا ایڈیشن ہے اس میں بہت ساری چیزیں نامکمل ہوں گی۔ جو کہ اگلے ایڈیشن میں آپ کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈ کی جائیں گی۔ 






Tags:
General Knowledge About Pakistan
Pakistan Quiz
Pakistan Questions and Answers
Paki GK
Pakistan General Knowledge

Info About Pakistan


T

Tags