Wednesday, December 6, 2017

Dilchasp Maloomat by Madni Channel

This huge book is prepared by Madni Channel on different 92 Topics.
It covers various topics about islam like Allah S.W.T, Hazrat Muhammad S.A.W, Angels, Paradise, Hell, World Hereafter and many other Topics.

MCQ General Knowledge Book

I don't know who compiled this book.
But it has plenty of many good and useful general knowledge questions.

Thursday, October 12, 2017

Maloomat Pakistan by Faisal Aslam

ایک بار پھر سے ایک نئی کتاب کے ساتھ حاضر ہوں۔ پہلے میری کچھ کتابیں آپ پڑھ چکے ہیں اسی سلسلے کی یہ ایک اور کتاب پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب صرف پاکستان کے متعلق ہے۔ میں نے پہلے کی طرح اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے تمام معلومات جو اس کتاب میں پیش کروں وہ تصدیق شدہ ہوں۔ زیادہ تر معلومات جو اس کتاب میں دی گئی ہیں وہ وکیپیڈیا سے لی گئی ہیں۔ 

Saturday, June 4, 2016

Muslim Quiz Competition 1000+ General Knowledge Questions and Answers in Urdu E-Book PDF Form


السلام علیکم

اس بار پھر سے میں ایک نئی کتاب کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوں۔

مسلم کوئز کمپیٹیشن کی اس موجودہ کتاب میں ایک ہزار سے زائد سوالات اور ان کے جوابات موجود ہیں۔

اس بک کو کمپوز کرتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھا گیا ہے کہ تمام سوالات اور ان کے جوابات مکمل تصدیق شدہ ہوں اور اکثر کے حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں۔

اس کتاب میں مختلف ٹاپکس کور کیے گئے ہیں جیسے اسلام، سائنس، آئی کیو سوالات، پاکستان سے متعلق سوالات، ادب سے متعلق، سپورٹس سے متعلق سوالات، اس کے علاوہ صفاتی نام القابات مخففات اس کے علاوہ سب سے پہلے سب سے زیادہ سب سے کم وغیرہ جیسے عنوانات پہ بھی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔

Thursday, November 5, 2015

Resource Hacker in Urdu

Resource Hacker™ has been designed to be the complete resource editing tool: compiling, viewing, decompiling and recompiling resources for both 32bit and 64bit Windows executables.