ایک بار پھر سے ایک نئی کتاب کے ساتھ حاضر ہوں۔ پہلے میری کچھ کتابیں آپ پڑھ
چکے ہیں اسی سلسلے کی یہ ایک اور کتاب پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب صرف پاکستان کے متعلق
ہے۔ میں نے پہلے کی طرح اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے تمام معلومات جو اس کتاب میں
پیش کروں وہ تصدیق شدہ ہوں۔ زیادہ تر معلومات جو اس کتاب میں دی گئی ہیں وہ
وکیپیڈیا سے لی گئی ہیں۔